6 نومبر، 2012، 1:50 PM

ہندوستان،امریکہ سے 15چینوک اور 22اپاچی ہیلی کاپٹر خریدےگا

ہندوستان،امریکہ سے 15چینوک اور 22اپاچی ہیلی کاپٹر خریدےگا

مہر نیوز/ 6 نومبر/ 2012ء: ہندوستان ، امریکہ سے 2.4ارب ڈالر کے15چینوک اور 22اپاچی ہیلی کاپٹر خریدنے جا رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی اخبـار اخباروال اسٹریٹ جرنل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان ، امریکہ سے 2.4ارب ڈالر کے15چینوک اور 22اپاچی ہیلی کاپٹر خریدنے جا رہا ہے۔ اخـار کے مطابق کے مطابق ہندوستان امریکی کمپنی بوئنگ سے جنگی ہیلی کاپٹر اور دیگر سازوسامان کا 2.4ارب ڈالر کا معاہدہ کر رہا ہے اس معاہدے میں چینوک اور اپاچی ہیلی کاپٹر شامل ہیں۔حکام ان پر جلد کمرشل مذاکرات شروع کرنے جا رہے ہیں۔ حکام کے مطابق بھارت امریکہ سے چنوکCH-47Fاور اپاچیAH-64D Block IIIہیلی کاپٹر خریدے گا۔

News ID 1737245

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha